ETV Bharat / bharat

اٹلی میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - latest updates of covid19 in Italy till five April 2020

اٹلی میں کورونا وائرس کے اب تک 124632 معاملہ درج ہوئے ہیں جبکہ اب تک15362افراد کی موت ہوچکی ہے۔

latest updates of covid19 in Italy till five April 2020
اٹلی میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 11:19 AM IST

اٹلی کے شہری دفاع کے محکمے نے اطلاع دی ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس کے اب تک 124632 معاملہ درج ہوئے ہیں جبکہ اب تک15362افراد کی موت ہوچکی ہے۔

اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 681 افراد کی موت ہوئی ہے۔

شہری دفاع کے محکمہ کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے پریس کانفرنس میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'جمعہ کے مقابلے میں کورونا وائرس کے 2886 نئے کیس سامنے آئے ہیں'۔

بوریلی نے کہا کہ 29010 افراد اسپتال میں داخل ہیں جس میں سے 3994 لوگوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ دیگر لوگ گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اب تک 20996 مریض اس ٹھیک ہو چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.