اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ریکارڈ 5463 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 79 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں جملہ 210140 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 3217 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی علاقہ وار تفصیلات:
لکھنؤ میں 25043
کانپور نگر میں 13994
غازی آباد میں 7717
نوئیڈا میں 7512
وارانسی میں 7513
مراد آباد میں 4445
میرٹھ میں 3836
جونپور میں 3567
علی گڑھ میں 3729
بارہ بنکی میں 3182
سہارنپور میں 3328
آگرہ میں 2681
رام پور میں 2829
بستی میں 2238
- صوبے میں اب تک 152,893 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 17354
کانپور سے 10043
نوئیڈا سے 6483
غازی آباد سے 6516
گورکھپور سے 5398
جونپور سے 3008
مراد آباد سے 3114
آگرہ سے 2223
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3217 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 399
لکھنؤ میں 323
وارانسی میں 156
پریاگ راج میں 139
میرٹھ میں 131
گورکھپور میں 125
بریلی میں 110
آگرہ میں 106
مراد آباد میں 101
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
لکھنؤ میں 6791
کانپور میں 3195
پریاگ راج میں 2816
وارانسی میں 1819
بریلی میں 1465
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ڈور ٹو ڈور سروے کیا جائے تاکہ جلد اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔ اس کے علاوہ اچھی بات یہ ہے کہ اتر پردیش میں کورونا سے 73 فیصد سے زائد لوگ شفایاب ہو رہے ہیں۔