ETV Bharat / bharat

اسرائیل میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - اسرائیل میں کورونا وائرس

اسرائیل کے محکمۂ صحت کے مطابق 'پورے ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1630 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔'

latest updates of coronavirus in israel
اسرائیل میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:08 PM IST

اسرائیل میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 1630 نئے معاملے سامنے آنے کی وجہ سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 99599 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ہونے والی 16 اموات کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 795 ہوگئی۔

محمکۂ صحت کے مطابق صرف ایک دن میں اسپتال میں 778 مریض داخل کیے گئے ہیں، جن میں سے سنگین مریضوں کی تعداد 398 سے کم ہو کر 389 ہوگئی ہے۔

یروشلم میں 1،487 کورونا مریضوں کی بازیابی کے بعد صحت مند مریضوں کی مجموعی تعداد 74،579 ہوگئی ہے جبکہ فعال کیسز کی تعداد 24،225 ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 57 لاکھ 931 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 337 ہو چکی ہے۔

بھارت میں سب سے زیادہ 6 لاکھ 28 ہزار 642 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 21 ہزار 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 1232 کیسز کی تصدیق ہوئی اور یہاں 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.