ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد59 لاکھ سے تجاوز - coronavirus in india

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 85 سے زائد یومیہ آرہی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر کورونا وائرس کے 88600 کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد59 لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 10:18 AM IST

Updated : Sep 27, 2020, 12:01 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 88 ہزار سے زائد کیسز درج کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس وبا سے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 92ہزار 533 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد59 لاکھ سے تجاوز

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کووڈ 19 سے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹے میں 88600 شناخت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1124 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے 9 لاکھ 56 ہزار 402 معاملات فعال ہیں، جب کہ 49 لاکھ 41 ہزار 628 افراد اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی کل تعداد 94 ہزار 503 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، 23 ستمبر 2020 تک 71257836 افراد کی کورونا ٹیسٹ ہو چکی ہے۔ وہیں گذشتہ روز 987861 کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے۔

وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹرا میں 269535 ، کرناٹک میں 101801، آندھرا پردیش میں 65794 ، اترپردیش میں 57086 اور تمل ناڈو میں 46336 فعال معاملات ریکارڈ ہوئے ہیں۔

Last Updated : Sep 27, 2020, 12:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.