ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورنا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی

تلنگانہ میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 1,896 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

latest updates of corona virus in telangana
تلنگانہ میں کورنا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 1:50 PM IST

تلنگانہ میں کووڈ۔19کے مثبت معاملات میں اضافہ جاری ہے کیونکہ ریاست میں 1,896 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

ریاستی محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,06,644ہوگئی ہے۔

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1201ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 12اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 'گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 50,367 کووڈ 19کے معائنے کئے گئے تاہم 1363نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے'۔

محکمہ صحت کے ایک عہدے دار کے مطابق بہ حیثیت مجموعی 33.96 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 294 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ضلع رنگاریڈی میں 211، میڑچل ملکاجگری میں 154 اور نلگنڈہ میں 126 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

ابھی تک کورونا کی وبا سے راجستھان میں 1590، ہریانہ میں 1528، جموں و کشمیر میں 1282، چھتیس گڑھ میں 1134، آسام میں 785، جھارکھنڈ میں 767، اتراکھنڈ میں 688، پدوچیری میں 551، گوا میں 477، تریپورہ میں 304، چنڈی گڑھ میں 182، ہماچل پردیش میں 231، منی پور میں 80، لداخ میں 63، میگھالیہ میں 60، انڈمان اور نیکوبر جزائر میں 54، سکم میں 49، اروناچل پردیش میں 21، ناگالینڈ میں 17 اور دادر نگر حویلی اور دمن دیو میں دو موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.