ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82،170 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 60،74،702 ہوگئی۔

latest updates of corona virus in india
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 2:29 PM IST

ملک کی نصف سے زیادہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے۔

اتر پردیش میں سب سے زیادہ 1483 فعال کیسز کم ہوئے ہیں۔ اس کے بعد پنجاب میں 927، آندھرا پردیش میں 918، آسام میں 812، ہریانہ میں 664، تلنگانہ میں 561، دہلی میں 489، ہماچل پردیش میں 447، تری پورہ میں 377، گوا میں 327، جموں و کشمیر میں 231، پڈوچیری میں 88، اتراکھنڈ میں 57، میگھالیہ میں 35، میزورم میں 14، سکم میں 13، دادر نگر حویلی میں 11 اور لداخ میں پانچ کیسز کم ہوئے ہیں۔

ریاست چھتیس گڑھ میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 1،04،733 ہو چکی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاست …………………… ایکٹیو کیسز ……… شفایاب …………. ہلاکتیں

  • انڈمان نکوبار ........ 188 ............ 3553 …. 53
  • آندھرا پردیش .............. 64876 ......... 605090 ........ 5708
  • اروناچل پردیش ....... 2495 ........... 6495 ............. 14
  • آسام ................... 29350 ......... 139980 .......... 655
  • بہار ................... 12827 .......... 164987 ......... 888
  • چنڈی گڑھ ................ 2303 ............ 9103 ........... 147
  • چھتیس گڑھ ............. 31661 ........... 72224 ......... 848
  • دادر نگر حویلی اور دمن دیو ........ 152 ............ 2848 .............. 02
  • دہلی .................. 29228 ......... 236651 ....... 5235
  • گوا .................. 5097 ........... 26460 .......... 401
  • گجرات ............. 16633 .......... 113008 ......... 3416
  • ہریانہ ............ 16485 .......... 105990 ......... 1307
  • ہماچل پردیش .... 3657 ............ 10359 ........... 175
  • جموں کشمیر ...... 18199 .......... 52859 ........... 1132
  • جھارکھنڈ ........... 12433 ......... 66797 ............ 679
  • کرناٹک ............ 104743 ....... 462241 ........ 8582
  • کیرالہ ............... 56786 .......... 117921 .......... 677
  • لداخ ............. 1013 ............. 3032 ............. 58
  • مدھیہ پردیش ....... 22431 .......... 97571 ........... 2207
  • مہاراشٹر ........ 273646 ....... 1030015 ....... 35571
  • منی پور ............ 2359 ............ 7876 ............. 64
  • میگھالیہ .......... 1480 ........... 3779 .............. 43
  • میزورم ............ 535 ........... 1373 ............... 00
  • ناگالینڈ ......... 1042 .......... 4888 ............... 16
  • اوڈیشہ ........... 35006 ....... 173571 ........... 797
  • پڈوچیری ............. 5239 ........ 20648 ............ 513
  • پنجاب ........... 18556 ......... 88312 ........... 3238
  • راجستھان ....... 19700 ........ 107718 .......... 1441
  • سکم .......... 692 ............ 2146 ............. 33
  • تمل ناڈو ....... 46341 ....... 525154 ......... 9313
  • تلنگانہ ......... 29673 ........ 156431 ......... 1107
  • تری پورہ ............ 5689 ......... 18959 ........... 273
  • اتراکھنڈ ........ 10799 ....... 35672 ........... 574
  • اتر پردیش ...... 55603 ....... 325888 ........ 5594
  • مغربی بنگال..25723 ....... 216921 ......... 4781
  • مجموعی............. 962640 ..... 5016520 ....... 95542

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82،170 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 60،74،702 ہوگئی۔ اسی عرصہ کے دوران 1،039 مریضوں کی موت ہوگئی جس سے وائر س سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 95،542 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.