ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - صحت یابی

گجرات کے محمکمہ صحت کے مطابق 'ریاست کے مختلف اسپتالز سے 872 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے'۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 12:34 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے 1068 نئے کیسیز درج کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 53631 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات کے محمکہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گجرات میں 26 افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہیں مختلف اسپتالز سے 872 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا سے اب تک 2283 لوگوں کی موت ہو چکی ہیں۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

گجرات میں درج ہونے والے نئے معاملوں میں سورت میں سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کی تعداد 216 ہیں۔ دیگر علاقوں کی تفصیلات اس طرح ہے:

  • احمد آباد 161
  • سورت گاوں 93
  • وڈودرا 70
  • اور راجکوٹ 46
  • بھروچ میں 3
  • امریلی 26
  • بناسکانٹھا 26
  • سوریندرنگر 25
  • مہسانہ 22

گجرات میں 12518 مریض ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 83 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 12435 مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں اب تک 38830 مریضوں کو علاج کے بعد چھٹی دی جا چکی ہے گجرات میں کل 606718 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.