ETV Bharat / bharat

بہار میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال - بہار میں کورونا وائرس

بہار کے محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ کے مطابق 213 نئے کورونا مریضوں کی شناخت ہوئی ہے۔

latest update of corona virus in bihar
بہار میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 11:33 AM IST

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

بہار کے محکمہ صحت نے بتایا کہ اب تک ریاست میں ایک لاکھ 45 ہزار 562 سے زیادہ سیمپل کی جانچ ہوچکی ہے. گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تقریباً 180 افراد صحتیاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔

دیر شام تک 123 نئے کورونا مثبت مریضوں کی شناخت کے ساتھ ہی ریاست میں اس وبا سے متاثرین کی مجموعی تعداد 7503 ہوگئی ہے۔

حالانکہ 71 فیصد لوگ کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ 50 افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔

latest update of corona virus in bihar
بہار میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

ریاست میں مہاجر مزدوروں کی واپسی کی وجہ سے کورنا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

مئی کے شروع میں دوسری ریاستوں سے آنے والے مزدوروں کی وجہ سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا۔ زیادہ تر مہاجر مزدوروں کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ اس میں مہاراشٹر، دہلی، گجرات، ہریانہ، یو پی اور راجستھان سے آنے والے غیر مقیم مزدور شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.