ڈوگرہ لباس میں ملبوس لعل سنگھ نے ہزاروں کارکنوں کی ایک ریلی کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
بڑی تعداد میں عوام لعل سنگھ کی رہائش گاہ پر اکٹھا ہوئے اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
بعد ازاں لعل سنگھ کو ایک ریلی میں الیکشن دفتر تک لے جایا گیا ۔ان کے ہمراہ سابق ایم ایل اے کانتا اندوترہ ،پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ہری دت بھی تھے۔