ETV Bharat / bharat

'چینی دراندازی پر لداخیوں کے انتباہ کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑے گا'

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت سے لداخ میں چینی دراندازی کے حوالے سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

'چینی در اندازی پر لداخیوں کے انتباہ کو نظر انداز کرنا پڑے گا مہنگا'

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 12:53 PM IST

راہل گاندھی نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن لداخی چینی در اندازی کے خلاف آواز اٹھارہے ہیں، ان کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔

یاد رہے کہ راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ایک ایسے وقت میں مطالبہ کیا ہے جب مودی گزشتہ روز لداخ کے دورے سے واپس لوٹے ہیں۔

راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں لداخ کے کچھ لوگ چینی در اندازی کی بات کر رہے ہیں، نیز چینی دراندازی اور ان کی سرگرمیوں سے متعلق کچھ تصاویر بھی اس ویڈیو میں نظر آرہی ہیں۔

راہل گاندھی کا ٹویٹ
راہل گاندھی کا ٹویٹ

اپنے ویڈیو ٹویٹ میں راہل گاندھی نے کہا 'محب وطن لداخی چینی در اندازی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں، وہ چیخ چیخ کر انتباہ کر رہے ہیں، ان کے انتباہ کو نظر انداز کرنا بھارت کو مہنگا پڑے گا، بھارت کی خاطر، براہ کرم ان کی بات سنیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.