ETV Bharat / bharat

پنگانگ جھیل سیاحوں کے کھولی گئی

مرکزکے زیر انتظام لداخ انتظامیہ نے مشہور سیاحتی مقام پنگانگ جھیل کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

Pangang lake
Pangang lake
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 2:09 AM IST

لیہہ کے ضلع کمشنر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق 'جو بھی ٹورسٹ پنگانگ جھیل گھومنے آنا چاہتے ہیں وہ لیہہ کے پولو گراؤنڈ کے نزدیک واقع ڈی سی آفس سے رجوع کر کے اِنر لائن پرمٹ (آئی ایل پی) حاصل کریں۔ پرمٹ آن لائن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

لیہہ کے ضلع کمشنر کی جانب سے جاری کیا گیا بیان

پنگانگ جھیل 4350 میٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔

واضع رہے گزشتہ برس ہند چین کے درمیان حقیقی لائن آف کنٹرول پر تنازع کے سبب اس جھیل کو عوام کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.