ETV Bharat / bharat

اینی میشن سٹوڈیو بھیانک آتشزدگی، درجنوں زخمی - Japan

جاپان کے شہر کیوٹو میں جمعرات کو ایک اینی میشن سٹوڈیو میں آگ لگنے سے 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

اینی میشن سٹوڈیو بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 1:29 PM IST

کمپنی کے حکام کے مطابق سٹوڈیو میں مقامی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے آگ لگی۔

مقامی پولیس کے مطابق ایک شخص سٹوڈيو میں داخل ہوا، اور اردگرد پٹرول چھڑکنے کے بعد اس میں آگ لگا دی، پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ کیوٹو کی اینی میشن کمپنی اوجی شہر میں واقع ہے، جس کا قیام سنہ 1981 میں ہوا تھا۔

یہ کمپنی اینی میشن فلمیں بناتی ہے، اسے فروخت اور لوگوں کو تربیت دینے کا کام بھی کرتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.