ETV Bharat / bharat

کولگام: چینگام کھار ٹینگ میں تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک - انکاؤنٹر

اطلاعات کے مطابق فورسز کی مشترکہ ٹیموں کے مشتبہ مقام پر پہنچتے ہی وہاں پہلے سے ہی چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس سے انکاؤنٹر کا آغاز ہوگیا۔

sdf
fds
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 1:15 AM IST

Updated : Oct 10, 2020, 3:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کے اطلاع ہے۔

ہفتہ کی رات جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

کولگام: چینگام کھار ٹینگ میں تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک
تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج کی پہلی راشٹریہ رائفل اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے پر علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ فورسز کی مشترکہ ٹیموں کے مشتبہ مقام پر پہنچتے ہی وہاں پہلے سے ہی چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس سے انکاؤنٹر کا آغاز ہوگیا۔ سکیورٹی فورسز علاقے میں سرچ آپریش چلا رہی ہے۔
تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک
تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک

کولگام میں انٹرنیت خدمات کو فی الحال معطل رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 10, 2020, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.