ETV Bharat / bharat

کلبھوشن جادھو کیس: بھارت کی بڑی فتح: سشما سوراج -

سابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن یادو کے سلسلے میں بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے بھارت کی بڑی فتح قرار دیا۔

کلبھوشن جادھو کیس: بھارت کی بڑی فتح: سشما سوراج
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:03 PM IST

بین الاقوامی عدالت نے یادو کے معاملے میں بدھ کو فیصلہ سناتے ہوئے اس کی پھانسی کی سزا پر روک لگادی۔ عالمی عدالت نے پاکستان سے اس کا جائزہ لینے اور نظر ثانی کرنے کے لئے کہا ہے۔

ساتھ ہی عدالت نے جادھو کی محفوظ رہائی کی بھارت کی اپیل کو بھی مسترد کردیا ہے۔

عدالت کے فیصلے کے بعد محترمہ سوراج نے کئی ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا”کلبھوشن جادھو کے معاملے میں بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کا میں تہہ دل سے خیر مقدم کرتی ہوں۔ یہ بھارت کی بڑی فتح ہے۔“

سشما سوراج نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا

سابق وزیر خارجہ نے لکھا ”میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جادھو کے معاملے میں بین الاقوامی عدالت میں اپنی پہل کے لئے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ اس فیصلے سے جادھو کے خاندان کے اراکین کو کافی راحت ملے گی۔ میں ہریش سالوے کو آئی سی جے کے سامنے بھارت کی طرف سے موثر اور کامیابی کے ساتھ معاملے کو پیش کرنے کے لئے مبارک باد دیتی ہوں۔“

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.