ETV Bharat / bharat

کرتارپور دنیا کا سب سے بڑا گرو دوارہ، جانیے مکمل تفصیلات

کرتارپور میں گرو دوارہ دربار صاحب کا باضابطہ افتتاح 9 نومبر 2019 کو بابا گرونانک دیو کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیا جائے گا۔

کرتارپور دنیا کا سب سے بڑا گرو دوارہ، جانیے مکمل تفصیلات
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 11:18 AM IST

پاکستان نے کرتار پور صاحب گرو دوارہ آنے والے زاہرین کے لیے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

ڈاک ٹکٹ گرو نانک دیو کے 550 ویں یوم پیدائش سے کچھ دن قبل جاری کیے گئے ہیں۔ اس میں 'گرو دوارہ جنم استھان' شری نانک صاحب کی تصویر ہے اور اس ڈاک ٹکٹ کا ویلو (قیمت) پاکستانی روپیے آٹھ روپے بتائی گئی ہے۔

کرتارپور میں گرو دوارہ دربار صاحب
کرتارپور میں گرو دوارہ دربار صاحب

ایک سرکاری بیان کے مطابق ڈاک ٹکٹ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد جاری کردیئے گئے ہیں

  • • خطے میں امن کی جانب پیش قدمی کے عملی اظہار کے طور پر وزیراعظم عمران کی خصوصی ہدایت پر اس منصوبے کا آغاز کیا گیا۔
    کرتار پور منصوبے کیلئے 800 ایکڑ اراضی مختص کی گئی

  • • منصوبے کی تعمیر پر اٹھنے والے تمام اخراجات حکومت پاکستان نے ادا کئے اور اسے سکھ برادری کی خدمت میں ہدیتاً پیش کیا۔
  • • پاکستانی اور بھارتی حکام کے مابین طے پائے جانے والے معاہدے کی رو سے منصوبے کو کئی مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔
  • • ابتدائی مرحلے پر پل اور سرنگ سمیت عمارت کھڑی کی گئی ہے۔

  • • دوسرے مرحلے میں عمارت میں توسیع کے ساتھ زیادہ سے زیادہ یاتریوں کی رہائش کے لیے ہوٹل اور رہائشگاہیں تعمیر کی جائے اور زائرین کی سہولت کے لیے بازار بھی قائم کیا جائے گا۔
  • • کرتار پور منصوبے کیلئے 800 ایکڑ اراضی مختص کی گئی جس میں سے 104 ایکڑ مرکزی عمارت اور اس کے صحن کیلئے استعمال کی جارہی ہے، 36 ایکڑ شجرکاری، پھلوں کے باغات اور سبزیوں یا دیگر فصلوں کے لیے وقف ہے جبکہ بقیہ پل، سرنگوں اور راہداریوں کیلئے استعمال میں لائی گئی ہے۔

  • • اس سے پہلے گوردوارہ محض 4 ایکڑ تک محدود تھا۔
  • • یاترہ کیلئے ویزہ درکارنہیں ہوگا۔ بھارت کے سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ ہمراہ لانے کی زحمت گوارا نہیں کرنا ہوگی اور پاکستان میں داخلے کیلئے محض درست اور قابل اعتماد شناخت ہی کافی ہوگی۔

  • • بھارتی یاتری سرحد پر موصول کیے جائیں گے جہاں سے انہیں بائیومیٹرک اندراج کے لیے ٹرمینل لایا جائے گا جنہیں بعد میں بسوں کے ذریعے گردوارے منتقل کیا جائے گا۔
  • • ایسے یاتری جو پیدل گوردوارہ جانا چاہتے ہیں ان کے لیے الگ راہداریاں تعمیر کی گئی ہیں جن پر جگہ جگہ جائے آرام بھی مہیا کی گئی ہیں۔
  • • گوردوارے کے داخلی مقامات پر تجوریاں مہیا کی جارہی ہیں جن میں یاتری اپنا سامان محفوظ بنا سکیں گے۔
  • • مرکزی گوردوارے میں جگہ کی قلت کے پیش نظر ایک اضافی دیوان بھی تعمیر کیا گیا ہے تاکہ رہ جانے والے یاتریوں کو مناجات و عبادت کیلئے جگہ مہیا کی جاسکے۔
  • • تعلیم و آگہی کے مقاصد کے پیش نظر ایک کتب خانہ اور ایک عجوبہ خانہ بھی تعمیر کیا گیا ہے جو نوادرات اور تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا۔
  • • گوردوارے میں ایک بڑا مہمان خانہ بھی تعمیر کیا گیا ہے جس میں یاتریوں کیلئے شب بسری یا قیام کی گنجائش فراہم کی گئی ہے۔
  • • گوردوارے کے ساتھ ایک بڑا لنگر خانہ بھی تعمیر کیا گیا ہے جو ِباآسانی ایک وقت میں دو اڑھائی ہزار یاتریوں کو کھانا مہیا کرنے کی استعداد رکھتا ہے۔
  • • گوردوارے کے باہر قائم سبزیوں اور پھلوں کے کھیت اور باغات گوردوارے کی غذائی ضروریات پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
  • • جذبہ خیرسگالی کے طور پر لنگرخانہ ابتدائی 10 ایام کے دوران یاتریوں کو مفت کھانا فراہم کرے گا۔
  • • گوردوارے میں بیت الخلاء کی تعمیر کیساتھ فلٹریشن سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے اور خواتین یاتریوں کیلئے الگ بیت الخلاء تعمیر کئے گئے ہیں۔
  • • طے شدہ معاہدے کی رو سے ابتدائی مرحلے میں بھارتی یاتری دن میں اپنی یاترہ مکمل کرکے شام کو واپس لوٹ جانے کے پابند ہوں گے۔
  • • دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کا نہایت مثبت انداز میں خیر مقدم کیا ہے۔
  • مزید پڑھیں : 'کرتارپور کاریڈور کھولنے سے بھارت-پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے'
  • • شروع میں بھارت سے یومیہ 500 یاتریوں کی آمد کا تخمینہ تھا تاہم راہداری کے افتتاح سے قبل ہی یہ تعداد 5000 سے تجاوز کرچکی ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ سکھ یاتری اپنے مرکز عقیدت و جائے عبادت کی یاترہ کی خواہش کا اظہار کررہے ہیں۔
  • •یاتریوں کی سہولت کیلئے گائیڈز تعینات کئے جارہے ہیں، انتظامی عملہ بھی دن بھر موجود رہے گا اور ہیلپ ڈیسکس بھی قائم کئے جارہے ہیں۔
  • • یاتریوں کی کثرت کے پیش نظر عارضی قیام گاہیں (ٹینٹ ویلیج) بھی تعمیر کردی ہیں۔
  • • گوردوارہ پورا سال کھلا رہے گا اور یاتری 365 دنوں میں سے جب چاہیں دربار صاحب زیارت کیلئے آ سکیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.