ETV Bharat / bharat

خون کا عطیہ دینے والوں کی اعزازی تقریب میں ہنگامہ - district hospital

بارہ بنکی میں خون کا عطیہ دینے والوں کے اعزاز کے لئے بلائی تقریب میں ہنگامہ ہو گیا۔ بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے اپنی بے عزتی کا الزام لگاتے ہوئے اپنا اعزاز چھوڑ کر چلے گئے۔ اور دوبارہ خون کا عطیہ نہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ انہیں سمجھانے کی تمام کوشش کی گئی لیکن وہ نہیں مانے۔

خون کا عطیہ دینے والوں کی اعزازی تقریب میں ہنگامہ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 1:00 PM IST

بارہ بنکی میں خون کا عطیہ دینے والوں کے اعزاز کے لئے بلائی تقریب میں ہنگامہ ہو گیا۔ بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے اپنی بے عزتی کا الزام لگاتے ہوئے اپنا اعزاز چھوڑ کر چلے گئے۔ اور دوبارہ خون کا عطیہ نہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ انہیں سمجھانے کی تمام کوشش کی گئی لیکن وہ نہیں مانے۔

خون کا عطیہ دینے والوں کی اعزازی تقریب میں ہنگامہ

بارہ بنکی میں 14 جون کو عالمی بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع سے 13 جولائی تک ایک ماہ کا خون کا عطیہ کرانے کے لئے خصوصی مہم چلائی گئی تھی۔ اسی سلسلہ میں ڈی ایم دفتر کے آڈیٹوریم میں خون کا عطیہ دینے والے اور خون کا عطیہ دینے والوں کو بیدار کرنے والوں کے اعزاز کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

بھارتیہ کسان یونین کا الزام ہے کہ ان کے کارکنان کو دور دراز کے علاقوں سے بلایا گیا۔ لیکن انہیں پانی تک نہیں پوچھا گیا۔ جب کہ دوسرے لوگوں کی خوب خاطر مداراد کی گئی۔

دراصل بارہ بنکی ضلع ہسپتال کے بلڈ بینک میں خون کا عطیہ دینے کے معاملے میں بھارتیہ کسان یونین کا نمایاں کردار ہے۔ ہر ماہ کی 15 تاریخ کو اس کے کارکن بڑی تعداد خون کا عطیہ دیتے ہیں۔ لیکن تقریب میں انہیں نظر انداز کر دیا گیا۔ ناراض کسان اپنا اعزاز چھوڑ کر چلے گئے ساتھ خون کا عطیہ نہ کرنے کا بھی اعلان کر گئے۔

دوسرے لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ اعزازیہ تقریب میں کسی کو بھی پانی کے لئے نہیں پوچھا گیا۔ لیکن وہ اسے غلط نہیں مانتے کیوں کہ وہ خون کا عطیہ عزت کے لئے کرتے ہیں نا کہ کھانے پینے کے لئے۔

دوسری جانب پروگرام کرانے والے اسے وقت کی کمی بتا رہے ہیں۔ اور کھانے پینے کی کمی کے لئے بلڈ بینک انچارج کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔

معاملے کی حقیقت کوئی بھی ہو، لیکن خون کے عطیہ کے معاملے میں کسان یونین کا کوئی جواب نہیں ہے۔ اگر اس بے عزتی کی وجہ سے کسان یونین نے خون کا عطیہ دینا بند کر دیا تو اس سے سماج کو بڑا نقصان ہوگا۔

Intro:بارہ بنکی میں خون کا وطیہ دینے والوں کے اعزاز کے لئے بلائی تقریب میں ہنگامہ ہو گیا۔ بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے اپنی بے عزتی کا الزام لگاتے ہوئے اپنا اعزاز چھوڑ کر چلے گئے۔ اور دوبارہ خون کا عطیہ نہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ انہیں سمجھانے کی تمام کوشش کی گئی لیکن وہ نہیں مانے۔

Body:بارہ بنکی میں 14 جون کو عالمی بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع سے 13 جولائی تک ایک ماہ کا خون کا عطیہ کرانے کے لئے خسوسی مہم چلائی گئی تھی۔ اسی سلسلہ میں ڈی ایم دفتر کے آڈیٹوریم میں خون کا عطیہ دینے والے اور خون کا عطیہ دینے والوں کو بیدار کرنے والوں کے اعزاز کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ بھارتیہ کسان یونین کا الزام ہے کہ ان کے کارکنان کو دور دراز کے علاقوں سے بلایا گیا۔ لیکن انہیں پانی تک نہیں پوچھا گیا۔ جب کہ دوسرے لوگوں کی خوب خاطر مداراد کی گئی۔
بائیٹ رام کشور پٹیل، رہنما بھارتیہ کسان یونین، پیلے کرتے میں

دراصل بارہ بنکی ضلع ہسپتال کے بلڈ بینک میں خون کا عطیہ کرانے کے معاملے میں بھارتیہ کسان یونین کا نمایاں کردار ہے۔ ہر ماہ کی 15 تاریخ کو اس کے کارکن بڑی تعداد خون کا عطیہ کرتے اور کراتے ہیں۔ لیکن تقریب میں انہیں نظر انداز کر دیا گیا۔ ناراض کسان اپنا اعزاز چھوڑ کر چلے گئے ساتھ خون کا عطیہ نہ کرنے کا بھی اعلان کر گئے۔
بائیٹ انل ورما، ضلع صدر بھارتیہ کسان یونین، نیلی قمیز میں

دوسرے لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ اعزازیہ تقریب میں کسی کو بھی پانی کے لئے نہیں پوچھا گیا۔ لیکن وہ اسے غلط نہیں مانتے کیوں کہ وہ خون کا عطیہ عزت کے لئے کرتے ہیں نا کہ کھانے پینے کے لئے۔
بائیٹ پردیپ سارنگ، سماجی کارکن، سفید بال والے

دوسری جانب پروگرام کرانے والے اسے وقت کی کمی بتا رہے ہیں۔ اور کھانے پینے کی کمی کے لئے بلڈ بینک انچارج کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔
بائیٹ ایس کے سنگھ، سی ایم ایس

Conclusion:معاملے کی حقیقت کوئی بھی ہو، لیکن خون کے عطیہ کے معاملے میں کسان یونین کا کوئی جواب نہیں ہے۔ اگر اس بے عزتی کی وجہ سے کسان یونین نے خون کا عطیہ کرانا بند کر دیا تو اس سے سماج کو بڑا نقصان ہوگا۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.