ان دونوں کے زخمی ہونے سے کنگز الیون پنجاب کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں، چوںکہ پنجاب ٹیم فی الحال اچھیکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن ایسے موڑ پر دو اہم کھلاڑیوں کا زخمی ہوجانا ٹیم کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔
واضح رہے کہ ہینرکس کو گزشتہ میچ میں موہالی میں راجستھان رائلز کے خلاف کھیلنا تھا لیکن مشق کے دوران وہ زخمی ہو گئے تھے اور میچ نہیں کھیل سکے تھے۔