ETV Bharat / bharat

'خوابوں میں جب میں پاکستان گئی رے' - پاکستانی اداکارہ

پاکستان میں آج ریلیز ہونے والی فلم 'کاف کنگنا' کہیں بھارتی بالی وڈ فلم ویر زارا سیکیول تو نہیں؟

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 10:13 AM IST

Updated : Oct 25, 2019, 12:29 PM IST

فلم کے نغمے 'خوابوں میں جب میں پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے' پر نیلم منیر کی بہترین پرفارمنسز کے چرچے ہر زبان پر رواں ہیں۔

ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم 'کاف کنگنا' کا ناظرین کو شدت سے انتظار ہے اور اس فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب شہرت حاصل کی ہے۔

نغمہ ریلیز ہوتے ہی سماجی سائٹز ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ پر خوب وائرل ہوگیا

واضح رہے کہ فلم ویر زارا میں جس طرح سے بھارت پاکستان کے تلخ رشتوں کے درمیان ایک بھارتی لڑکے کو پاکستانی لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے، اور فلم کو کشمیر میں فلمایا جاتا ہے ویسے ہی فلم 'کاف کنگنا' میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع اور کشمیر کے مسئلے کو پیش کیا گیا، اور اس فلم میں بھی دونوں ممالک کے لڑکے اور لڑکی کے درمیان محبت کو فلمایا گیا ہے۔

فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب شہرت حاصل کی ہے

واضح رہے کہ فلم میں پاکستانی لڑکے کا بھارتی لڑکی سے عشق اور لڑکی کے بھارتی اہل خانہ کی جانب سے اس کی مخالفت کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

فلم 'کاف کنگنا' میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع اور کشمیر کے مسئلے کو پیش کیا گیا

فلم 'کاف کنگنا' کے 25 اکتوبر کے ریلیز کیے جانے سے قبل ہی اس فلم کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر پر فلمائے گئے آئیٹم سانگ 'خوابوں میں جب پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے' کو ریلیز کردیا گیا اور اس نے انٹرنیٹ پر کافی دھوم مچائی ہے۔

انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے
انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے

نغمہ ریلیز ہوتے ہی سماجی سائٹز ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ پر خوب وائرل ہوگیا جسے انتہائی کم وقت میں لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے۔

اس آئیٹم سانگ میں اداکارہ نیلم منیر کی ڈانس پرفارمنسز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

خوابوں میں جب پاکستان گئی رے
خوابوں میں جب پاکستان گئی رے

نغمہ 'خوابوں میں جب میں پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے' کو معروف موسیقار ساحر علی بگّا نے کمپوز کیا ہے جبکہ عائمہ بیگ نے آواز دی ہے۔

اس فلم میں بھی اب بھارتی فلموں کی طرح ہی نیلم منیر کو بہت سارے مرد ڈانسرز کے ساتھ بولڈ انداز میں رقص کرتے دکھایا گیا ہے، جبکہ ویرزارا میں اس طرح کا کوئی نغمہ نہیں ہے، بلکہ اس میں نغمے کا بول ہے ہے 'تیرے لیے ہم ہیں جیئے، ہر آنسو پیئے۔۔۔'

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان کا آئیٹم سانگ

اس نغمے کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے لکھا کہ 'خوابوں میں جب میں پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے' شاید ان کا پہلا اور آخری آئیٹم سانگ ہوگا۔

اداکارہ نے اس گانے میں پرفارمنس کرنے کی وجہ بھی بتائی اور لکھا کہ انہوں نے اس گانے پر اس لیے پرفارمنس کی، کیوں کہ یہ فلم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ 'آئی ایس پی آر' کا پروجیکٹ ہے۔

نیلم منیر کی بہرین پرفارمنسز کے چرچے ہر زباں پر رواں ہیں

ساتھ ہی اداکارہ نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ 'پاکستان کے لیے ہمیشہ ان کی جان بھی حاضر ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 25, 2019, 12:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.