ETV Bharat / bharat

ہلاک ہونے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ایک کروڑ کا معاوضہ

گزشتہ روز ایل این جے پی کے سینیئر ڈاکٹر کی کورونا سے موت ہو گئی تھی، وہ کورونا مریض کا علاج کرنے کے دوران اس وبا سے متاثر ہوئے گئے تھے۔

ہلاک ہونے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ایک کروڑ کے معاوضے کا اعلان

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 1:01 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایل این جے پی کے ہلاک ہونے والے سینیئر ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ایک کوڑ روپے معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکٹر کورونا کے مریض کے علاج کے دوران اس وبا سے متاثر ہوئے تھے۔

دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال (ایل این جے پی) کے ایک ڈاکٹر کی موت ہوگئی تھی۔ ڈاکٹر اسیم گپتا کی اتوار کو دہلی کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں ہلاکت ہو گئی تھی وہ کورونا مریض کے علاج کے دوران کورونا سے متاثر ہوگئے تھے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ان کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر ہو گئی تھیں، لیکن وہ صحتیاب ہو چکی ہیں، اس کے علاوہ ان کے دو بیٹے گزشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج ہیں اور کچھ دن قبل وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

دہلی حکومت نے ایل این جے پی اسپتال کو صرف کورونا وائرس مریضوں کے علاج کے لیے مختص کیا ہے، یہاں اب تک 2700 کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.