ETV Bharat / bharat

جے ڈی یو دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف - کشمیر صورتحال

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کی سفارش کی، جس کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے مخالفت اور حمایت شروع ہو گئی ہے۔

kc tyagi reaction
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 2:12 PM IST

جے ڈی یو کے جنرل سکیرٹری اور رکن پارلیمان کے سی تیاگی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو منسوخ نہ کیا جائے۔

کے سی تیاگی نے کہا کہ وہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف ہیں۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر کا مکمل ریاستی کردار ختم

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک جمہوریت پسند پارٹی ہے، اسی طرح جے ڈی یو بھی ایک جمہوریت پسند پارٹی ہے۔ یہ فیصلہ بی جے پی کا ہے، این ڈی اے کانہیں۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی سفارش

کے سی تیاگی نے کہا کہ ان کے سربراہ نتیش کمار جے پی نارائن، رام منوہر لوہیا اور جارج فڑنانڈیس کی روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں، اس لیے ان کی راجیہ سبھا میں پیش کیے گئے بل کی حمایت نہیں کرتی ہے۔

اس سے قبل کے سی تیاگی نے کہا تھا کہ جے ڈی یو اپنے موقف پر قائم ہے، وہ 370 کو ہٹانے کی حمایت میں نہیں ہے۔

'مودی حکومت نے آج جمہوریت کا قتل کیا'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.