ETV Bharat / bharat

کارتی چدمبرم کورونا سے متاثر - چدمبرم کے بیٹے کارتی کورونا متاثر

کانگریس رکن پارلیمان کارتی چدمبرم نے پیر کو ٹویٹ کرکے خود کے کورونا مثبت ہونے کی اطلاع دی۔

کارتی چدمبرم کورونا متاثر
کارتی چدمبرم کورونا متاثر
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 4:53 PM IST

سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ کارتی نے پیر کو ٹویٹ کرکے خود کے کورونا پازیٹیو ہونے کی اطلاع دی۔

انہوں نے لکھا،'میرا ابھی کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو آیا ہے۔ مجھ میں وائرس کی ہلکی علامت ہے اور طبی صلاح کے مطابق گھر میں ہی کوارنٹائن میں ہوں۔ میری ان تمام سے گزارش ہے جو بھی حال میں میرے رابطے میں آئے ہیں۔ اپنے کورونا ٹیسٹ کروا لیں اورہیلتھ پروٹوکال پر عمل درآمد کریں'۔

کارتی چدمبرم کو سی بی آئی نے 2018 میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: کورونا وائرس کے 983 نئے کیسز، 11 اموات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.