ETV Bharat / bharat

کرناٹک پنچایت انتخابات کورونا کے باعث ملتوی

کرناٹک اسٹیٹ الیکشن کمیشن (کے ایس ای سی) نے کورونا وائرس وبائی مرض کے پیش نظر گرام پنچایت کے آنے والے انتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔

Karnataka panchayat polls postponed due to COVID-19
کرناٹک پنچایت انتخابات کورونا کے باعث ملتوی
author img

By

Published : May 29, 2020, 11:10 AM IST

رواں برس کرناٹک میں جون اور اگست کے درمیان 5،800 گرام پنچایتوں کا دورانیہ ختم ہوگا۔

اسی دوران کرناٹک اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ کرناٹک پنچایت انتخابات کورونا کے باعث ملتوی کردئے گئے ہیں۔

  • یہ فیصلہ کیوں لیا گیا؟

ایس ای سی نے احکام جاری کیا ہے کہ گرام پنچایتوں کے انتخابات کو کووڈ - 19 وبائی مرض کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پولنگ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے'۔

انتخابات کے انعقاد سے متعلق مطالبہ کرنے سے قبل پولنگ پینل آنے والے دنوں میں صورتحال کی جانچ کرے گا۔

  • پہلے وبا سے نمٹنا ضروری:

رائے شماری کے ادارہ نے ضلعی انتظامیہ اور اس کی مشینریوں کو کووڈ 19 سے نمٹنے میں مصروف عمل ہونے پر بھی غور کیا۔

واضح رہے کہ جون اور اگست 2020 کے درمیان 6،025 میں سے 5،800 گرام پنچایتوں کی مدت ختم ہوجائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.