ETV Bharat / bharat

بنگلور: مرکز سے آئے افراد کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری

تبلیغی مرکز نظام الدین ان دنوں کورونا وائرس کے سبب ہر خاص و عام کے درمیان موضوع بحث ہے۔

ہیلپ لائن نمبر
ہیلپ لائن نمبر
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 12:36 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ تبلیغی مرکز سے ریاست کرناٹک واپس آئے تقریباً 100 افراد میں سے بیشتر لوگوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے اور ان میں سے چند کو کورنٹائن میں بھیجا گیا ہے مزید یہ کہ چند افراد کو تلاش بھی کیا جا رہا ہے۔

مرکز سے لوٹے افراد کے ٹیسٹ کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری

اس سلسلے میں تبلیغی مرکز سے کرناٹک کے مختلف اضلاع پہنچے افراد کا آسانی کے ساتھ کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے کرناٹک اقلیتی کمیشن نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔

کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین عبدالعظیم نے اس موقع پراپیل کی کہ تبلیغی مرکز سے آئے افراد مقامی سرکاری ہسپتال پہنچ کر اپنا ٹیسٹ کروائیں اور کسی قسم کی دشواری پیش آنے پرانہیں براہ راست رابطہ کریں۔

ہیلپ لائن نمبر
ہیلپ لائن نمبر

کرناٹک اقلیتی کمیشن کووڈ ہیلپ لائن:

08022863400

9916378934

9901987858

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.