ETV Bharat / bharat

کمل ہاسن کا موجودہ حالات پر خصوصی نغمہ - کمل ہاسن نے کہا کہ اس گانے کو انھوں نے تحریر کیا ہے،

اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ایک گیت، تحریر کیا ہے جس کے وہ خود ہدایت کار ہیں۔ اس آزمائش کے وقت میں امید، مثبت اور محبت پر مبنی یہ نغمہ کافی مقبول ہوتا جا رہا ہے۔

کمل ہاسن کا موجودہ حالات پر خصوصی نغمہ
کمل ہاسن کا موجودہ حالات پر خصوصی نغمہ
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 7:59 PM IST

اداکار سیاست دان کمل ہاسن نے ایک گیت، تحریر کیا ہے جس کے وہ خود ہدایت کار ہیں۔ اس آزمائش کے وقت میں امید، مثبت اور محبت پر مبنی گانا ہے۔

ان کی اس کوشش میں ان کی بیٹی اور اداکارہ شروتی ہاسن، موسیقار انیرودھ رویچندرن، یوون شنکر راجا اور دیوی سری پرساد ، گلوکار شنکر مہادیون ، بمبئی جےشری اور سیڈ سریرام ، اداکار سدھارتھ اور آندریا ، لیڈیان اور گلوکارو اداکار موگن شامل ہیں۔

یہ گیت گھبران نے کمپوز کیا ہے اور مہیش نارائنن نے ایڈیٹ کیا ہے ، اور 23 اپریل کو یہ ریلیز ہوگا۔

کمل ہاسن نے کہا کہ اس گانے کو انھوں نے تحریر کیا ہے، مگر اس پر پوری ٹیم نے کام کرتے ہوئے اسے خوب سے خوب تر بنایا ہے اس گانے میں یہ بتایا گیا ہیکہ بحران کے اس وقت میں امید، بھروسہ اور مثبت سونچ اور کوشش سے حالات بدل جاتے ہیں۔

اس گانے کی خاصیت یہ ہیکہ تمام آرٹسٹوں نے اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کراسے ترتیب دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.