اس پروگرام کا مقصد لوگوں کو اس ایکٹ کے بارے میں آگاہی کرنا تھا۔ پروگرام میں ماہرین نے (جے۔پی۔ایکٹ) 2013 کے مختلف گوشوں کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا۔
اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے ایکٹ کے بارے میں روشنی ڈالی۔ پروگرام میں ضلع کے کئی افسران کے علاوہ چیرمین چائلڈ ویلفیر کمیٹی نے بھی شرکت کی۔