ETV Bharat / bharat

جسٹس مرلی دھر کی الوداعی تقریب - جسٹس مرلی دھر

دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس مرلی دھر کی الوداعی تقریب کا اہتمام ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا۔

Justice Muralidhar farewell ceremony held at delhi high court
جسٹس مرلی دھر کی الوداعی تقریب
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 7:32 PM IST

اس موقع پر چیف جسٹس ڈی این پٹیل نے کہا کہ 'آج ہم ایک بہت ہی اہم جج کھو رہے ہیں جو قانون کے کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں اور کسی بھی معاملے میں فیصلہ دے سکتے ہیں۔'

دہلی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری ابھیجات نے کہا کہ 'آج ہمارا کوہ نور ہم سے سو کلومیٹر دور جارہا ہے۔'

Justice Muralidhar farewell ceremony held at delhi high court
جسٹس مرلی دھر کی الوداعی تقریب

ہائی کورٹ کے وکلا ان کے اعزاز میں کھڑے تھے اور الوداعی تقریب کا اہتمام دہلی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کیا۔

اس موقع پر ہائی کورٹ کے تمام ججوں کے ساتھ بڑی تعداد میں وکلاء موجود تھے۔

جسٹس مرلی دھر کی الوداعی تقریب

تقریب کے دوران وکلاء کھڑے ہوئے اور جسٹس مرلی دھر کے اعزاز میں تالیاں بجائیں۔

جسٹس مرلی دھر نے سنہ 1984 میں چنئی میں ایک وکیل کی حیثیت سے پریکٹس کا آغاز کیا تھا۔

اس کے بعد وہ سپریم کورٹ اور دہلی ہائی کورٹ میں پریکٹس کے لئے 1987 میں دہلی منتقل ہوئے۔

اس موقع پر جسٹس مرلی دھر نے اپنے ابتدائی دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابق اٹارنی جنرل جی رامسوامی کے ایک جونیئر تھے۔

انہوں نے بھوپال گیس کیس کے بارے میں بتایا جس میں وہ متاثرین کے وکیل کے طور پر پیش ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب یہ معاملہ جسٹس وی آر کرشنا ایئر کے سامنے پہنچا تو یہ کیس رک گیا۔

جسٹس وی آر کرشنا ایئر نے دس منٹ کی سماعت میں اس پر فیصلہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ ماہ 17 فروری کو سپریم کورٹ کالجیم نے اس تحریک کو منظور کیا اور اس بارے میں بتایا اور میری رائے حاصل کی۔

میں نے کہا کہ اگر میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں تبادلہ کروں تو کوئی حرج نہیں ہے۔

جسٹس نے کہا کہ 26 فروری ہمارے لئے سب سے طویل کام کرنے والا دن تھا۔

خیال رہے کہ اسی دن انہوں نے دہلی تشدد کی سماعت کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.