ETV Bharat / bharat

راجستھان: جیپ اور بس کی ٹکر، سات کی موت - راجستھان کے بیکانیر ضلع کے

راجستھان کے بیکانیر ضلع کے دیش نوک علاقے میں آج صبح جیپ اور بس کی ٹکر میں چار خواتین سمیت سات لوگوں کی موت جبکہ تقریباً نصف درجن زخمی ہوگئے۔

راجستھان: جیپ اور بس کی ٹکر، سات کی موت
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 2:35 PM IST

پولیس کے مطابق یہ لوگ صبح کے وقت جیسلمیر ضلع کے رام دیورا سے دیش نوک کی جانب آرہے تھے کہ علاقے میں پلّانا گاؤں کے نزیک ان کی بولیرو جیپ سامنے سے آرہی مسافر بس سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ جیپ ڈرائیور سمیت چھ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص نے اسپتال پہنچتےہی دم توڑ دیا۔

ویڈیو : سات کی موت

حادثے میں زخمیوں میں سے پانچ لوگوں کو بیکانیر کے پی بی ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ حادثے کے بعد ضلع کلکٹر کمار پال گوتم بھی پی بی ایم اسپتال پہنچے اور زخمیوں کی عیادت کی۔ ڈرائیور سیکر ضلع کا رہنے والا تھا جبکہ جیپ میں سوار سبھی لوگوں کا تعلق کھٹاو تان گاؤں سے تھا۔

وزیراعلی اشوک گہلوت نے حادثے پر رنج کا اظہار کیا ہے ۔ مسٹر گہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعے واقعہ پر رنج کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے تئیں اپنی اتعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحیابی اورمہلوکین کے اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی خدا سے دعا کی۔

Intro:मंगलवार का दिन बीकानेर के लिए अमंगल साबित हुआ और बीकानेर के देशनोक के पास एक सड़क हादसे में 7 लोगों की मौत हो गई सभी मृतक एक ही परिवार के रिश्तेदार बताए जा रहे हैं मृतकों में चार महिलाएं और तीन पुरुष शामिल है

Body:बीकानेर। बीकानेर के देशनोक थाना क्षेत्र के पलाना गांव के पास मंगलवार सुबह एक मिनी बस और बोलेरो की भीषण भिड़ंत में 7 लोगों की मौत हो गई दरअसल बस बीकानेर से देशनोक की तरफ जा रही थी और बस में केवल चालक और परिचालक ही थे और बस पूरी तरह से खाली थी तो वहीं सामने से बोलेरो में सवार लोग देशनोक में करणी माता मंदिर के दर्शन करके वापिस आ रहे थे। बोलेरो में सवार लोग रतनगढ़ के ठठावता गांव के एक ही परिवार के रिश्तेदार बताये जा रहे हैं। घटना की जानकारी मिलने के बाद एडिशनल एसपी ग्रामीण सुनील कुमार मौके पर पहुंचे और मृतकों के शवों और घायलों को बीकानेर के पीबीएम अस्पताल भिजवाया जहां मृतकों के शव बीकानेर के पीबीएम अस्पताल की मोर्चरी में रखवाया गए वहीं घायलों को ट्रामा सेंटर में इलाज के लिए भर्ती करवाया गया घटना की जानकारी मिलने के बाद जिला कलेक्टर कुमार पाल गौतम सहित अन्य अधिकारी मौके पर पहुंचे और चिकित्सकों को घायलों की बेहतरीन इलाज को लेकर दिशा निर्देश दिए।

Conclusion:बीकानेर सदर सीओ पवन कुमार भदौरिया ने बताया कि देशनोक में दर्शन कर रतनगढ़ के ठठावता गांव के लोग वापस बीकानेर से रतनगढ़ की ओर जा रहे थे कि रास्ते में पलाना के पास सामने से आ रही बस से भिड़ंत में एक घटना हो गई। उधर डायलॉग के ट्रॉमा सेंटर पहुंचते ही वहां मौजूद चिकित्सकों ने उनकी सार संभाल शुरु की। घटना में 4 महिलाओं और तीन पुरुषों की मौत हुई है घटनास्थल पर ही 4 लोगों की मौत हो गई जबकि तीन ने रास्ते में अस्पताल ले जाते समय दम तोड़ दिया फिलहाल पुलिस ने मृतकों के रिश्तेदारों को उनके गांव में सूचना कर दी है और परिजनों के आने के बाद ही उनका पोस्टमार्टम किया जाएगा।

बाइट पवन कुमार भदौरिया, सीओ सदर बीकानेर

मृतकों के नाम
बबलू कंवर, मिंटू कंवर, मीना कंवर, शायर कंवर, सरवन सिंह करण सिंह कैलाश शर्मा
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.