اطلاعات کے مطابق جلع بوکارو کے گومیا چٹنی تھانہ علاقے میں قائم سی آر پی ایف کیمپ میں سی آر پی ایف کے جوانوں نے ایک دوسرے پر گولی چال دی جس کے نتیجے میں دو ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس اس حادثے کی تصدیق نہیں کررہی ہے لیکن موصول ہوئی اطلاعات کے مطابق بیرمو ایس ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور زخمی ہوئے جوانوں کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے، چاروں جوان کو تعلق سی آر پی ایف کے 26 بٹالین سے ہے