ETV Bharat / bharat

مہنگائی کے خلاف جنتادل سیکولر کا احتجاج - rising prices of petrol, diesel, gas

بین اقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود بھی ملک میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے سبب آج گلبرگہ میں جنتادل سیکولر پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

ملک میں پٹرول، ڈیزل گیس اور دیگر اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ِخلاف جنتادل سیکولر پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 3:47 PM IST

کرناٹک گلبرگہ شہر میں پٹرول، ڈیزل، گیس اور دیگر اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف جنتادل سیکولر پارٹی نے گھوڑا گاڑی، بیل گاڑی کے ساتھ جلوس نکالا اور گلبرگہ کے ضلع کمشنر کے سامنے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

اس موقعہ پرجنتادل سیکولر پارٹی کے لیڈر ناصر حسین استاد نے کہا کہ ملک میں مرکزی حکومت دن بدن پٹرول ڈیزل، گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہی جارہی ہے ۔

آج مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی رہنے کے باوجود بھی ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی ہے۔ ملک بھر کیےعوام پریشان ہیں ۔

ملک میں پٹرول، ڈیزل گیس اور دیگر اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ِخلاف جنتادل سیکولر پارٹی کا احتجاج

ایسے حالات میں مرکزی حکومت روز مرہ میں استعمال کی جانے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں دیکھی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت کو ملک کے عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

مزدور، کسان مخالف پالیسیوں کے تئیں بیداری کے لیے اجلاس

مرکزی حکومت صرف جھوٹے وعدے کرتی ہے۔ ملک میں کئ نوجوان کو روزگاری دینے کی بات کی تھی۔ ابھی تک نوجوانوں کو نوکریاں نہیں دی گئیں۔

ملک میں کسان، مزدور مخالف پالیسوں کو جاری کر کے صرف امبانی، اڈانی کی ترقی کے لئے مرکزی حکومت کام کر رہی ہے۔ آنے والے دنوں ملک کے عوام بی جے پی کو ضرور سبق سیکھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.