ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی دفعہ 144 جاری - جموں و کشمیر میں دفعہ 370 نیوز

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ہٹائے جانے پر خوب ہنگامہ تو ہوا لیکن آج دوسرے دن بھی ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں دفعہ 144 لگا ہے۔

j&k,udham pur Second day restrictions 144 continuous,جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی دفعہ 144 جاری
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 5:01 PM IST

جس کے باعث شہر بند رہا اور نیم فوجی دستے کے ذریعہ ہر چوک چوراہے کو بند کیا گیا ہے شہر میں کسی طرح کی آنے جانے پر پابندی لگی ہوئی ہے۔

j&k,udham pur Second day restrictions 144 continuous,جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی دفعہ 144 جاری
اس کے علاوہ اسکول کالج سبھی بند رہے، اور ضلع انتظامیہ کے ذریعہ عوام کو گھروں میں رہنے کی صلاح دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں 370 کو ہٹانے کی شفارش کی تھی، جو اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا تھا۔ جس پر آج لوک سبھا میں بحث جاری ہے۔

۔

Intro:आज दूसरे दिन भी ज़िला ऊधमपुर मै धारा 144 लगी रही जिसके चलते शहर बंद रहा और पुलिस वा अर्द्धसैनिक बलों द्वारा हर चोक चौराहे को बंद किया गया है
शहर मै किसी प्रकार की आवा जाही पर रोक लगी हुई है

आज दूसरे दिन भी स्कूल कॉलेज सभी बंद रहे। ज़िला प्रशासन द्वारा लोगों को घरों मै ही बैठने की सलाह दी गई
Body:Second day restrictions 144 continuous Conclusion:Second day restrictions 144 continuous
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.