وجے ورگیہ نے ٹویٹ کیا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کو حقیقی آزادی تو آج ملی ہے اور مرکزی حکومت کا یہ فیصلہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو سچا خراج عقیدت ہے۔
انھوں نے کہا کہ حکومت صحیح سمت جا رہی ہے، جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کا وزیر داخلہ امت شاہ کا قدم قابل تعریف ہے۔