ETV Bharat / bharat

جے پور بم دھماکے کا فیصلہ گیارہ برس بعد

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں گیارہ برس قبل 13 مئی 2008 کو سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے، جس کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 10:17 AM IST

Jaipur Serial Blasts' judgement hold today
جے پور بم دھماکے کا فیصلہ گیارہ برس بعد

مقامی افراد بتاتے ہیں 13 مئی 2008 منگل کے روز شام کو سات بجے کا وقت اس وقت اور اس دن کو جے پور کی عوام کبھی بھی نہیں بھلا سکتی...

یہ دن جب بھی عوام کی نظر کے سامنے آتے ہیں تو دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں...

جے پور بم دھماکے کا فیصلہ گیارہ برس بعد

اس دن جے پور میں ایک کے بعد ایک آٹھ جگہوں پر بم بلاسٹ ہوئے تھے جسے پورا جےپور ہل گیا تھا...

ایک کے بعد ایک یہ تمام بلاسٹ شام کو سات بجے کے بعد ہوئے تھے... اس بم بلاسٹ میں کئی بے قصور لوگوں نے اپنی جان گنوا دی تھی... کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے...

حکومت کی جانب سے اسپیشل پولیس (اے پی ایس) ملزموں کو پکڑنے کے لیے بنا دی گئی تھی...

آج 18 دسمبر ہے یعنی فیصلے کا دن...

آج جے پور کے سرکاری کورٹ سے ان تمام ملزموں کو لے کر فیصلہ سنائے گا...

یہ تمام کارروائی صبح دس بجے بعد شروع ہوگی.

13 مئی 2008 کے روز 71 بے قصور لوگ ہلاک ہوگئے تھے اور 185 لوگ زخمی ہوگئے تھے...

اس بم بلاسٹ معاملے میں 1293 لوگ گواہ بنے تھے اور انہوں نے کورٹ کے سامنے اپنا بیان بھی دیا تھا...

درج ذیل مقامات پر جئے پور میں بم دھماکے ہوئے تھے۔
1. چاند پول کے ہنومان مندر
2. چھوٹی چوپڑ پھولوں کے کندے
3. بڑی چوپڑ
4. نیشنل ہینڈلوم
5. سانگا نیری گیٹ ہنومان مندر
6. مانک چوک
7. تر پولیاں بازار
8. جوہری بازار

جئے پور کی

جےپور میں گیارہ برس قبل آٹھ جگہوں پر سلسلہ وار ہوئے بم بلاسٹ میں خاص کورٹ آج پانچ ملزموں پر اپنا فیصلہ سنائے گی... خاص کورٹ کے جج اجے کمار شرما نے معاملے میں ریاستی حکومت سمیت دیگر لوگوں کی بحث سن کر معاملے کا فیصلہ سنانا ہے.
وہی جے پور کی عوام کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان کہنا ہے کہ ان دہشتگردوں کو کم سے کم پھانسی کی سزا ہونی چاہیے ان دہشت گردوں کو زندہ رہنے کا کوئی بھی حق نہیں ہے....

Intro:13 مئی 2008 کو ہوئے تھے جےپور میں سات جگہ پر بم بلاسٹ

Body:جے پور. 13 مئی 2008 منگل کے روز شام کو سات بجے کا وقت اس وقت اور اس دن کو جے پور کی عوام کبھی بھی نہیں بھلا سکتی... یہ دن جب بھی عوام کی نظر کے سامنے آتے ہیں تو دھماکوں کی آواز سے ان کا سر گونج اٹھتا ہے... اس دن جے پور میں ایک کے بعد ایک 8 جگہوں پر بم بلاسٹ ہوئے تھے جسے پورا جےپور گونج اٹھا تھا... ایک کے بعد ایک یہ تمام بلاسٹ شام کو سات بجے کے بعد ہوئے تھے... اس بم بلاسٹ میں کئی بے قصور لوگوں نے اپنی جان گنوا دی تھی... کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تھے... حکومت کی جانب سے اسپیشل پولیس (اے پی ایس) ملزموں کو پکڑنے کے لیے بنا دی گئی تھی... آج 18 دسمبر ہے یعنی فیصلے کا دن... آج جے پور کے سرکاری کورٹ سے ان تمام ملزموں کو لے کر فیصلہ سنائے گا... یہ تمام کارروائی صبح دس بجے بعد شروع ہوگی... فیصلے چاہے سے کچھ بھی آئیں لیکن دارالحکومت جے پور کی عوام کا ایک ہی کہنا ہے کی جن لوگوں نے جےپور کو اتنے برے طریقے بلاسٹ کیا تھا ان سبھی دہشت گرد لوگوں کو پھانسی کی سزا ہی ووٹ دے...

71 بے قصور ہوگئے تھے ہلاک

ان سلسلوں ہوئے بم بلاسٹ میں 13 مئی 2008 کے روز 71 بے قصور لوگ ہلاک ہوگئے تھے اور 185 لوگ زخمی ہوگئے تھے... اس کے علاوہ دو لوگوں کی موت جانچ کے درمیان ہی ہو گئی تھی... اس بم بلاسٹ معاملے میں 1293 لوگ گواہ بنے تھے اور انہوں نے کورٹ کے سامنے اپنا بیان بھی دیا تھا...

یہاں یہاں پر ہوئے بم بلاسٹ

1. چاند پول کے ہنومان مندر

2. چھوٹی چوپڑ پھولوں کے کندے

3. بڑی چوپڑ

4. نیشنل ہینڈلوم

5. سانگا نیری گیٹ ہنومان مندر

6. مانک چوک

7. تر پولیاں بازار

8. جوہری بازار

میں ہوا تھا جن کا فیصلہ آ جانا ہے اور اس فیصلے کی امید سبھی لوگوں کو ہے کی ان کو سزائے موت دی جائے گی...

Conclusion:ایک بم ڈیفیوز کیا گیا تھا

نوا بلاسٹ چاند پول بازار میں کیا جانا تھا جس بم میں رات کو نو بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا لیکن بم بلاسٹ ایکسپرٹ ٹیم نے اس بم کو ڈیفیوز کرلیا اور کئی زندگی کو موت سے بچالیا..

پانچ ملزموں پر سنائے گی فیصلہ

جےپور میں گیارہ برس قبل آٹھ جگہوں پر سلسلیوار ہوئے بم بلاسٹ میں بم بلاسٹ والوں کی خاص کورٹ آج پانچ ملزموں پر اپنا فیصلہ سنائے گی... خاص کورٹ کے جج اجے کمار شرما نے نے معاملے میں ریاستی حکومت سمیت دیگر لوگوں کی بحث سن کر معاملے کا فیصلہ سنا جانا تے کیا ہے..

پھانسی کی سزا ہو

وہی جی پور کی عوام کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان کہنا ہے کہ فیصلہ چاہے سے کچھ بھی آئے لیکن ہم یہ درخواست کرتے ہیں ان دہشتگردوں کو کم سے کم پھانسی کی سزا ہونی چاہیے ان دہشت گردوں کو زندہ رہنے کا کوئی بھی حق نہیں ہے....

بائٹ- عام عوام

محمد رضاءاللہ

جےپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.