ETV Bharat / bharat

پٹنہ کے وومینز کالج میں برقع پر پابندی

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے جے ڈی ویمنز کالج کی طالبہ پر برقع پہن کر آنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 10:50 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST

j d women's college ban on wearing burqa in college premises
پٹنہ کے وومینز کالج میں برقع پر پابندی

ذرائع کے مطابق پٹنہ کے جے ڈی ویمن کالج نے طلبہ کے لئے ہدایت جاری کی ہے۔

پٹنہ کے وومینز کالج میں برقع پر پابندی

اس کے مطابق تمام طلبا کو ہفتے کے علاوہ ہر دن مقررہ ڈریس کوڈ میں کالج لازمی ہے ۔

j-d-womens-college-ban-on-wearing-burqa-in-college-premises
پٹنہ کے وومینز کالج میں برقع پر پابندی

اس کے علاوہ ہدایت نامہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلبا کالج میں 'برقع' نہیں پہن سکتی ہیں۔

اگر کوئی طالبہ کالج کی ہدایت کی خلاف ورزی کرتی ہیں تو انہیں سزا کے طور پر 250 روپیہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

Intro:Body:

CVAScf

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.