ETV Bharat / bharat

چینئی کا ٹاس جیت کرگیندبازی کا فیصلہ - sunil narain

موجودہ آئی پی ایل سیزن میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس اور چینئی سپر کنگز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Apr 9, 2019, 7:57 PM IST

دونوں ٹیموں کے پاس بہترین کھلاڑی موجود ہیں جو اپنے دم پر کسی بھی میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

کرس لن اور سنیل نرائن ٹیم کو تیز آغاز فراہم کرتے ہیں۔مڈل آرڈر میں ان کے پاس رابن اتھپا اور کپتان دنیش کارتک کی شکل میں میچ جتانے والے کھلاڑی موجود ہیں۔

آخری اوورز میں آندرے رسل نے تو تقریبا سبھی میچوں میں زبردست پاری کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادار کیا ہے۔وہ اپنی بلے بازی سے مشکل حالات میں بھی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرا چکے ہیں۔

لیکن چینئی کے پاس دھونی ہیں۔جن کی قائدانہ صلاحیتوں سے سبھی واقف ہیں۔وہ اپنے گیندبازوں کا استعمال بھی بہت ہی خوبصورتی سے کرتے ہیں۔

ڈو پلیسی، سریش رینا اور واٹسن کی شکل میں بہترین کھلاڑی ہیں۔چاہر، ہربھجن اور عمران طاہر اپنی گیندبازی سے میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : Apr 9, 2019, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.