ETV Bharat / bharat

دہلی کی جیت، رہانے کی سینچری رائیگاں - راجستھان رائلز

دہلی کیپٹلز نے اپنے بلے بازوں کی بہترین بلے بازی کی بدولت مشکل ہدف کو بھی آسانی سے عبور کر لیا۔

راجستھان رائلز اور دہلی کیپیٹلز
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 8:34 AM IST

Updated : Apr 22, 2019, 11:47 PM IST

رشبھ پنت، شکھر دھون اور پرتھوی شا کی شاندار بلے بازی سے دہلی نے 192 رنوں کا ہدف عبور کیا۔شکھر دھون نے تیز آغاز فراہم کیا اور پرتھوی نے ان کا بخوبی ساتھ نبھایا۔پنت نے 78 رن بنائے اور آخر تک ناٹ آؤٹ رہے۔انہوں نے چھہ چوکے اور چار چھکے لگائے۔ شکھر دھون نے 54 اور پرتھوی شا نے 42 رنوں کی پاری کھیلی۔

راجستھان رائلز اور دہلی کیپیٹلز
راجستھان رائلز اور دہلی کیپیٹلز

دہلی کیپٹلز کےخلاف شاندار سینچری اسکور کرکے اجنکیہ رہانے نے اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔انہوں نے شاندار سینچری اسکور کی اور میدان کے چاروں طرف شاٹس لگائے۔ اجنکیہ رہانے نے 105 رنوں کی پاری کھیلی۔انہوں نے اس دوران 11 چوکے اور تین چھکے لگائے۔

رہانے کے علاوہ کپتان اسٹیو اسمتھ نے بھی بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے محض 32 گیندوں میں 50 رنوں کی پاری کھیلی۔اسمتھ نے اپنی اننگ میں آٹھ چوکے لگائے۔

حالانکہ راجستھان کا آغاز اچھا نہیں تھا۔سنجو سیمسن بغیرخاتہ کھولے آؤٹ ہو گئے تھے لیکن اجنکیہ رہانے پر ان کے آؤٹ ہونے کا کوئی فرق نہیں پڑا۔وہ تیزی سے رن بناتے رہے۔

دہلی کی جانب سے رباڈا سب سے کامیاب گیندباز رہے۔انہوں نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ایشانت شرما، اکشر پٹیل اور کرس مورس کو ایک ایک کامیابی ملی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Apr 22, 2019, 11:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.