ETV Bharat / bharat

پنجاب کی مسلسل پانچویں جیت - ilp 2020

پنجاب نے شاندار مظاہرے پیش کرتے ہوئے کے کے آر کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے اور پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط برقرار رکھا ہے۔

پنجاب نے پانچویں جیت درج کی ہے اور پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط برقرار رکھا ہے

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 8:23 AM IST

اس میچ میں تیز گیند باز محمد سمیع نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 35 رن دے کر تین وکٹ حاصل کی، جبکہ یونیورس باس کرس گیل نے 51 رن اور مندیپ سنگھ بغیر آؤٹ ہوئے 66 رن کی بہترین نصف سنچریز بنائی۔

تیز گیند باز محمد سمیع نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 35 رن دے کر تین وکٹ حاصل کی

کنگس الیون پنجاب نے اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کو پیر کے روز آٹھ وکٹ سے شکست دے کر مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔

اسی کے ساتھ پنجاب نے پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط کرلیا ہے۔

یونیورس باس کرس گیل نے 51 رن اور مندیپ سنگھ بغیر آؤٹ ہوئے 66 رن کی بہترین نصف سنچریز بنائی

پنجاب نے اپنے گیندبازوں کے شاندار مظاہرے سے کولکاتہ کو 20 اوورز میں نو وکٹ پر 149 رن کے معمولی سکور پر روکنے کے بعد 18.5 اوورز میں دو وکٹ پر 150 رن بنا کر آسان جیت اپنے نام کرلی۔

پنجاب کی 12 میچز میں یہ چھٹی جیت ہے اور اس طرح اب پنجاب کے 12 پوائنٹز ہوگئے ہیں۔

پنجاب نے پانچویں جیت درج کی ہے اور پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط برقرار رکھا ہے
پنجاب نے پانچویں جیت درج کی ہے اور پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط برقرار رکھا ہے

واضح رہے کہ پنجاب اب چوتھے مقام پرآ گیا ہے، جبکہ کولکاتہ کو دوسری جانب 12 میچز میں چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس کے کھاتے میں بھی 12 پوائنٹز ہیں، وہیں کولکاتہ پانچویں مقام پر آ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.