ETV Bharat / bharat

نیرو مودی کے بھائی کو انٹرپول کا ریڈ کارنر نوٹس - نیرو مودی کے بھائی کوانٹرپول کا نوٹس

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی اپیل پر انٹرپول نے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) دھوکہ دہی معاملے کے اہم ملزم نیرو مودی کے سوتیلے بھائی نہال مودی کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری ہوا ہے۔

نیرو مودی کے بھائی کو انٹرپول کا ریڈ کارنر نوٹس
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:23 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:29 PM IST

نہال مودی بلجیم کا شہری ہے۔

نہال مودی بھی اس معاملے میں ایک ملزم ہے جس کے خلاف ممبئی کی خصوصی انسداد منی لاؤنڈرنگ قانون کے تحت عدالت میں شکایت درج ہے۔

عدالت نے نہال کے خلاف دو الگ الگ غیر ضمانتی وارنٹ بھی جاری کیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق نہال مودی نیرو مودی کے ٹوئٹن فلڈس انویسمنٹ لمٹیڈ اینڈ بیلی بینک اور بیڈل کی تجارت کو دیکھتا تھا۔

ان دونوں کمپنیوں میں نیرو مودی کی فرضی کمپنیوں سے 50 کروڑ امریکی ڈالر آئے تھے۔ یہ رقم پی این بی دھوکہ دہی سے ہی آیا تھا۔

Intro:Body:

wrwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.