ETV Bharat / bharat

بین الاقوامی یوم کھیل، ترقی اور امن کو فروغ دیتا ہے - انٹرنیشنل ڈے فار ڈیولپمنٹ اینڈ پیس

اقوام متحدہ نے 6 اپریل کو انٹرنیشنل ڈے فار ڈیولپمنٹ اینڈ پیس قرار دیا ہے جو دنیا بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے کھیل کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے۔

بین الاقوامی یوم کھیل
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:33 PM IST

ترقی اور امن کے لیے بین الاقوامی یوم کھیل صحت مند طرز زندگی کو فروغ دیتا ہے اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) بھی اس پر زور دیتی ہے تاکہ کھیل کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جا سکے۔

بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کے لیے کھیل کو اہمیت دینا بہت ضروری ہے۔
انٹرنیشنل ڈے آف اسپورٹس فار ڈیولپمنٹ اینڈ پیس اس دن منایا جاتا ہے جس دن کوئی عام تعطیل نہیں ہوتی۔

کچھ بین الاقوامی یوم کھیل کے بارے میں

آئی او سی اور اقوام متحدہ نے کھیل کو سماجی سطح پر مزید مستحکم کرنے کے لیے طویل عرصے تک کام کیا ہے اور ہر سال بہت سے منصوبوں پر ایک ساتھ کام کرتے ہیں۔

دونوں تنظیموں نے ثقافتی تفہیم کو بڑھانے اور تعلیم، صحت، اقتصادی اور سماجی ترقی کو بہتر بنانے کے لیے اولمپک کھیلوں جیسے کھیل کا اہتمام کیا ہے۔

23 اگست 2013 کو اقوام متحدہ نے اعلان کیا تھا کہ بین الاقوامی کھیلوں کی ترقی اور یوم امن ہر سال 6 اپریل کو منایا جائے گا، یہ تاریخ سنہ 1896 میں ایتھینز میں پہلے اولمپک کھیلوں کی افتتاحی کی علامت ہے۔

بھارت کے قومی یوم کھیل (نیشنل اسپورٹس ڈے) کی تاریخ 29 اگست 1905 سے منسلک ہے جب دھیان چند نامی ایک لڑکا اترپردیش کے الہ آباد ضلع میں ایک خاندان میں پیدا ہوا تھا۔

دھیان چند کو کھیل کی تاریخ میں سب سے عظیم ہاکی کھلاڑیوں میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے۔

دھیان چند
دھیان چند

انہوں نے سنہ 1928، سنہ 1932 اور سنہ 1936 میں ہاکی کے میدان میں تین اولمپک سونے کے تمغے حاصل کیے۔

دھیان چند کا گیند پر اتنا کنٹرول تھا کہ انہیں 'ہاکی کا جادوگر' لقب دیا گیا۔

ایک مرتبہ جب میچ کے دوران انہوں نے گیند کو اپنے آپ سے الگ نہیں ہونے دیا تو مخالف ٹیم نے شکایت کی کہ دھیان چند کی ہاکی اسٹک میں کوئی ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے گیند مسلسل ہاکی اسٹک سے چپکی ہوئی ہے اس بات پر میچ انتظامیہ نے دھیان چن کی ہاکی اسٹک تبدیل کر دی۔ لیکن اس کے بعد بھی ان کے کھیل میں کوئی فرق نہیں پڑا اس کے بعد سے ہی انہیں ہاکی کا جادوگر کے لقب سے جانا جانے لگا۔
انہوں نے سنہ 1948 میں اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا تھا اور اپنے بین الاقوامی کیریئر کے دوران 400 سے زائد گول کیے۔

بھارتی حکومت نے سنہ 1956 میں دھیان چند کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا تھا۔ ان کی سالگرہ یعنی 29 اگست کو بھارت میں قومی یوم کھیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.