ریاست راجستھان کے کوٹا میں یو ڈی ایچ وزیر نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور ادھورے کاموں کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات کی۔
کوٹا میں وزیر شانتی دھاری وال نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی۔
انہوں نے چمبل ریور فرنٹ اندرا گاندھی سرکل پر تعمیر ہونے والا فلائی اوور اور جے پور گولڈن کے قریب ملٹی منزلہ پارکنگ کا معائنہ کیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ تمام کام معیار کے ساتھ وقت پر مکمل کریں۔ اس دوران ضلع کلکٹر اعجوال راٹھور، یو آئی ٹی اسپیشل آفیسر آر ڈی مینا، سکریٹری راجیش جوشی، ایڈیشنل چیف انجینئر او پی ورما اور متعلقہ افسران موجود تھے۔