ETV Bharat / bharat

انڈین یونین مسلم لیگ کا احتجاج - Indian Union Muslim League Protest

بے خوف بھارت کی امید پر انڈین یونین مسلم لیگ نے آج دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

انڈین یونین مسلم لیگ کا دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 4:51 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:47 PM IST

انڈین یونین مسلم لیگ کے بینر تلے اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف ریاستوں میں رہنے والے افراد نے شرکت کی اور بے خوف بھارت سب کا بھارت کے نعرے لگائے۔

اس تقریب میں انڈین یونین مسلم لیگ کے متعدد رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور ملک میں ہونے والے ہجومی تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔

انڈین یونین مسلم لیگ کا دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج

انڈین یونین مسلم کے نیشنل سکریٹری خرم انیس نے بتایا کہ یہ انڈین یونین مسلم لیگ کی ظلم کے خلاف شروعات ہے اور اسے ہم ملک بھر میں لے لے جائیں گے۔

کانپور سے دہلی اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے آئے عرفان نے بتایا کہ وہ صرف اور صرف کشمیر کے لیے دہلی آیے ہیں انہوں نے کہا کہ آج 50 روز سے زیادہ گزر چکے ہیں اس کے بعد بھی کشمیر میں کرفیو نہیں ہٹایا گیا جو سخت تکلیف دہ ہے۔

Intro:بے خوف بھارت کی امید پر انڈین یونین مسلم لیگ نے آج دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا.

Body:انڈین یونین مسلم لیگ کی بینر تلے اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف ریاستوں میں رہنے والے افراد نے شرکت کی اور بے خوف بھارت سب کا بھارت کے نعرے لگائے.

اس تقریب میں انڈین یونین مسلم لیگ کے متعدد رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور ملک میں ہونے والے ہجومی تشدد کے مختلف واقعات پر بھی تشویش کا اظہار کیا.

انڈین یونین مسلم کے نیشنل سیکریٹری خرم انیس نے بتایا کہ یہ انڈین یونین مسلم لیگ کی ظلم کے خلاف شروعات ہے اور اسے ملک بھر میں لے جانے کا کام ہماری ٹیم کرے گی.

وہیں کانپور سے دہلی اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے آیے عرفان نے بتایا کہ وہ صرف اور صرف کشمیر کے لیے دہلی آیے ہیں انہوں نے کہا کہ آج 50 روز سے زیادہ گزر چکے ہیں اس کے بعد بھی کشمیر میں کرفیو نہیں ہٹایا گیا جو شرم ناک ہے.
ان

Conclusion:خرم انیس، نیشنل سیکریٹری، انڈین یونین مسلم لیگ.

محمد عرفان مظاہرین
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.