ETV Bharat / bharat

ایل اے سی پر 45 برس بعد تصادم

لداخ کے وادی گلوان میں پیر کی شب چینی فوج کے ساتھ تصادم کے دوران بھارتی فوج کے ایک افسر اور دو جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد چین اس معاملے کو مزید پیچیدہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

india china
india china
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:05 PM IST

Updated : Jun 16, 2020, 4:40 PM IST

چین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے بات چیت کی جا رہی ہے۔ وہ تناؤ نہیں چاہتا ہے۔ تاریخ میں اگر ہم جھانکیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ 45 برس بعد ایل اے سی پر پرتشدد تصادم ہوا ہے۔ جس میں فوجی اہلکار کی ہلاکت ہوئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بھارتی فوج کے ذرائع کے مطابق تناؤ کم کرنے کے لیے میجر سطح کے افسران بات کر رہے ہیں۔

بھارت اور چین کی افواج کے درمیان ایک بار پھر سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ ۔ تازہ واقعے میں ایک آفیسر سمیت دو جوان ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

چین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی نہیں بڑھائے گا۔ وہ بھارت سے بات چیت کرکے اس تنازع کو حل کرنے کی سمت میں کام کر رہا ہے۔

شروعاتی اطلاع کے مطابق پیر کی دیر شب دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان گلوان وادی میں پرتشدد تصادم ہوا۔ جس میں ایک فوجی افسر اور دو جوان ہلاک ہوگئے۔ فوجی افسر کا تعلق تمل ناڈو کے رام ناتھ پورم کا بتایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Jun 16, 2020, 4:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.