ETV Bharat / bharat

کووڈ 19 عالمی فہرست میں بھارت پانچویں مقام پر - ائی سی ایم آر

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 9971 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 7000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

india ranks fifth in the covid19 cases world list
کووڈ 19 عالمی فہرست میں بھارت پانچویں مقام پر
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 11:17 AM IST

بھارت نے اتوار کے روز مسلسل پانچویں روز کووڈ ۔19 کے کیسز میں سب سے زیادہ اندراج کیا۔ ملک بھر میں 9،971 نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کُل تعداد 2،46،628 ہوگئی۔

ہفتہ کو ہندوستان کووڈ-19 وبا سے متاثر پانچواں مُلک بن گیا۔ بھارت اسپین کو پیچے چھوڑ کر پانچویں پوزیشن پر آگیا۔

اب صرف امریکہ، برازیل، روس اور برطانیہ ہی بھارت سے آگے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق کووڈ 19 کے سرگرام کیسز کی تعداد 1،20،406 ہے جبکہ مجموعی طور پر 1،19،292 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 9971 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 7000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ائی سی ایم آر کے مطابق (انڈین کونسل آف میڈکل ریسرچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1،42،069 کووڈ ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

بھارت میں مہاراشٹر اور تمل ناڈو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاستیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.