ETV Bharat / bharat

آکسفورڈ یونیورسٹی میں بھارت۔پاکستان کے طلباء کا اظہار یکجہتی

بھارت۔پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے خلاف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے بھارتی اور پاکستانی طلبا ایک ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 4, 2019, 9:15 AM IST

oxford

انہوں نے مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں سے باہمی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آکسفورڈ کے بھارتی اور پاکستانی طلبا کے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ ایک بھیانک چیز ہے جس کے نتیجے میں صرف موت اور نہ ختم ہونے والے غم ملتے ہیں۔

بھارت ، پاکستان اور دنیا بھر کے تمام بھارتی اور پاکستانی لوگوں سے اپیل ہے کہ نفرت کے بیان کو رد کر کے آپس میں اتحاد اور محبت کی فضا ہموار کریں۔

اس موقع پر مشترکہ بیان میں میڈیا پر پھیلائی جانے والی ہیجان انگیز اور غیر مستند خبروں کی بھی شدید مذمت کی گئی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.