ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح تقریباً 68 فیصد - کورونا انفیکشن سے متاثرین

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود کے ذریعہ جاری اعدادوشمار کے مطابق پورے ملک میں چھ اگست کو مجموعی طور سے 49,769 کورونا انفیکشن سے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔

corona
corona
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 7:08 PM IST

پورے ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 49,769 کورونا انفیکشن سے متاثرین کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 67.98 فیصد ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود کے ذریعہ جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق 'پورے ملک میں چھ اگست کو مجموعی طور سے 49,769 کورونا انفیکشن سے متاثرین صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح بڑھ کر 67.98 فیصد ہوگئی ہے'۔

وزارت کے ذریعہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک پورے ملک میں 13,78,105 کورونا انفیکشن سے متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے ریکارڈ 62,538 نئے معاملے سامنے آئے لیکن اسی مدت میں 49,769 متاثرین صحتیاب ہوئے اور 886 مریضوں کی موت بھی ہوئی جس سے ملک میں کورونا کے سرگرم معاملے میں محض 11,883 کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اعدادوشمار بڑھ کر 6,07,384 ہوگیا۔

انفیکشن سے صحتیاب مریضوں اور انفیکشن کے سرگرم معاملوں کی تعداد کا فاصلہ بڑھ کر 7.7 لاکھ سے زیادہ ہوگیا ہے۔

چھ اگست کو سب سے زیادہ کورونا انفیکشن سے متاثرین مہاراشٹر میں صحتیاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں 10,854 کورونا سے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
بیس لاکھ کا ہندسہ پار، غائب ہے مودی سرکار: راہل گاندھی

اس کے علاوہ آندھرا پردیش میں 8,516، تمل ناڈو میں 6,272، کرناٹک میں 5,602، اترپردیش میں 2,844، مغربی بنگال میں 2,061، آسام میں 1,332، راجستھان میں 1,282، اڈیشہ میں 1,150، تلنگانہ میں 1,136، بہار میں 1,123، دہلی میں 1,008، گجرات میں 917، جھاڑکھنڈ میں 891، مدھیہ پردیش میں 838، کیرلہ میں 800، ہریانہ میں 734، مدھیہ پردیش میں 680 اور جموں وکشمیر میں 464 کورونا سے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.