ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کےدن پر ایک نظر - امریکی

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 17 نومبر کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں.

India Today
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 12:59 AM IST

1278: انگلینڈ میں 680 یہودیوں کو جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور ان میں سے 293 کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔

1525: مغل حکمران بابر بھارت کو فتح کرنے کے مقصد سے بھسدھ کے راستے پانچویں بار داخل ہوئے۔

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کےدن

1831: ایکواڈور اور کولمبیا گریٹر کولمبیا سے الگ ہوئے۔

1869: دس سال کے تعمیر ی کام کے بعد یوروپ کو ایشا سے جوڑنے والا سویز نہر کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

1869: انگلینڈ کے جیمز موري نے 13 ہزار کلومیٹر طویل پہلی بار سائیکل ریس جیتی۔

1928: لاٹھی چارج میں زخمی ہونے کے بعد لالہ لاجپت رائے کا انتقال۔

1932: تیسری گول میز کانفرنس کی شروعات ہوئی۔

1933: امریکہ نے سوویت یونین کو تسلیم کرتے ہوئے کاروبار کے لئے رضامندی دی۔

1966: ہندوستان کی ریٹا فاريا نے مس ورلڈ کا خطاب جیتا۔ مس ورلڈ بننے والی وہ پہلی ایشیائی اور ہندوستانی خاتون تھی۔

1993: امریکی ایوان نمائندگان نے شمالی امریکہ آزاد تجارت کے معاہدے (نافٹا) کو منظوری دے دی۔

2012: مصر کے مین فالٹ علاقے کے قریب ایک ریل حادثے میں کم از کم 50 اسکولی طالب علموں کی موت ہوگئی۔

2012: کارٹون کے خاکے سے لے کر سیاست کے میدان میں اپنی شناخت بنانے والے شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کا انتقال ۔

2013: روس کے کزان ہوائی اڈے پر تاترستان ایئر لائنز کے طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 50 افراد ہلاک۔

Intro:Body:

gdfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.