- ۔1770- کیپٹن جیمس کک نے آسٹریلیا کےگریٹ بیئریر ریف دریافت کیا۔
- ۔1776- امریکہ کی آزادی کا اعلامیہ تیار کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔
- ۔1866- الہ آباد ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
- ۔1897- مجاہد آزادی رام پرساد بسمل کی پیدائش۔
- ۔1909- بھارتی سیاستداں کے ایس ہیگڑے کی پیدائش۔
- ۔1921- برازیل میں خواتین کوووٹ دینے کا حق حاصل ہوا۔
- ۔1948- بہار کے سابق وزیراعلی لالو پرساد یادو کی پیدائش۔
- ۔1997- بھارت کے لمبی دوری کے تیراک مہر سین کا انتقال۔
- ۔2006-نیپالی پارلیمنٹ نے عام رائے سے راجہ کے ویٹو حق کو ختم کیا۔
- ۔2008- برہوس سوپرسونک میزائل کو بھارتی بحری میں شامل کیا گیا۔
- ۔2012- افغانستان میں زلزلے کے بعد زمین کھسکنے سے 80 افراد کی موت
تاریخ میں آج کا دن - today in history
عالمی اور بھارتی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن