ETV Bharat / bharat

جشن یوم آزادی کا سادگی اور خوشی کے ساتھ اہتمام - خوشی کے ساتھ اہتمام

ضلع گیا میں یوم آزادی کی اہم تقریب کا گواہ ایک بار پھر ہری ہر سپرامنیم اسٹیڈیم گاندھی میدان بنا ہے۔

independence day is being celebrated in gaya district
جشن یوم آزادی کا سادگی اور خوشی کے ساتھ اہتمام
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:56 PM IST

جشن یوم آزادی بھی عالمی وبا کورونا وائرس نے بندش میں منانے پر مجبور کردیا ہے۔ ضلع میں 74 واں یوم آزادی کا جشن منایا جارہاہے تاہم اس میں سخت بندشیں بھی ہیں۔

ویڈیو

پرچم کشائی کی تقریب میں ہجوم جمع نہیں ہونے دیاگیا ہے۔ جسمانی دوری اور ماسک پہننے کا مکمل خیال رکھاگیا ہے۔

گاندھی میدان کے ہری ہر سپرامنیم اسٹیڈیم میں صبح نو بج کر پانچ منٹ پر مگدھ کمشنر اسنگباچوبہ آو نے پرچم کشائی کی اور اپنے خطاب میں ضلع کے باشندوں کو یوم آزادی کی مبارک باد دی۔

independence day is being celebrated in gaya district
جشن یوم آزادی کا ایک منظر

انہوں نے آزادی حاصل کرنے میں اپنی جانیں قربان کرنے والے شہیدوں کی قربانیوں اور آزادی میں ان کی شراکت کویاد کرکے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گیا۔

ضلع میں حکومت کی طرف سے انصاف کے ساتھ ترقی کی یقین دہانی کرائی گئی۔

انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ضلع میں مختلف محکموں کے تحت ہوئے ترقیاتی کاموں اور حکومت کے مختلف منصوبوں کے نفاذ کی معلومات بھی تفصیل سے دی۔

عالمی وباء کورونا وائرس کی سے پیدا ہوئے حالات کا بھی تذکرہ کیا اور کہاکہ حکومت وانتظامیہ وائرس سے نمٹنے اور متاثرین کے بہترعلاج کے لئے کوشاں ہے۔

انہوں نے حکومت کے عزائم کو دہراتے ہوئے کہاکہ حکومت عوامی فلاح کوترجیح دینے کے وعدے پر پابند عہد ہے۔ جوبھی منصوبے ریاستی حکومت نے چلایا ہے اس کوعملی جامہ پہناکر صد فیصد زمینی سطح پر اتارا گیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.