ETV Bharat / bharat

بی جے پی ضلع دفتر میں یوم آزادی تقریب

اس موقع پر ضلع بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے کہا ہے کہ 'آزادی کے 74 برس بعد آج بھی ہمیں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک کی ترقی کے لئے متحدہ طور پر سوچ رکھنا اور کام کرنا نہایت ضروری ہے'۔

independence day celebrations at the bjp district office in yadgir
بی جے پی ضلع دفتر میں یوم آزادی تقریب
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 2:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بی جے پی پارٹی کے ضلعی دفتر میں 74 ویں یوم آزادی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس موقع پر بی جے پی پارٹی کے ضلع یادگیر کے صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے رسم پرچم کشائی انجام دی۔

اس موقع پر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی، سابقہ رکن اسمبلی یادگیر ڈاکٹر ویر بسنت ریڈی، رکن بلدیہ للیتا انپور کے علاوہ بی جے پی پارٹی کے دیگر قائدین وہ اراکین پارٹی موجود تھے۔

independence day celebrations at the bjp district office in yadgir
بی جے پی ضلع دفتر میں یوم آزادی تقریب

اس موقع پر ضلع بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے کہا ہے کہ 'آزادی کے 74 برس بعد آج بھی ہمیں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک کی ترقی کے لئے متحدہ طور پر سوچ رکھنا اور کام کرنا نہایت ضروری ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ملک کے موجودہ حالات میں مرکزی و ریاستی حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لیے جو کام کر رہی ہیں، وہ قابل قدر ہے'۔

ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے مزید کہا ہے کہ 'خاص کر کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ریاستی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں وہ ستائش کے قابل ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.