ETV Bharat / bharat

راموجی فلم سٹی میں یوم آزادی تقریب منعقد - راموجی راؤ نے پرچم کشائی

راموجی گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین راموجی راؤ نے پرچم کشائی کی۔

Independence day
Independence day
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:18 PM IST

چوہترویں ویں یوم آزادی کے موقع پر تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع راموجی فلم سٹی میں جشن آزادی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر راموجی گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین راموجی راؤ نے پرچم کشائی کی۔

راموجی فلم سٹی میں یوم آزادی تقریب منعقد

موقع پر راموجی فلم سٹی کے ایم ڈی رام موہن راؤ اور وجیشوری، ہیومن ریسورس ہیڈ گوپال راؤ، ای ٹی وی بھارت کی ڈائریکٹر بروہتی اور کمپنی کے دیگر ملازمین موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.