ETV Bharat / bharat

لکھنؤ میں 'حج سویدھا کیندر'

اترپردیش حکومت کی جانب سے حج 2020 کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق سبھی عازمین حج کو اپنے فارم آن لائن بھرنے ہوں گے۔

لکھنؤ میں میں حج سویدھا کیندر کا افتتاح
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 11:48 PM IST

اس لیے ریاستی حکومت کی جانب سے تقریباً تمام اضلاع میں حج سویدھا کیندر کھولا جائے گا تاکہ عازمین حج کو آسانی ہوسکے۔

حج کمیٹی آف انڈیا، ممبئی نے حج 2020 کے لئے نئی گائیڈ لائن کے مطابق سبھی عازمین کو اپنے فارم آف لائن نہیں بلکہ آن لائن بھرنے ہوں گے۔

لکھنؤ میں میں حج سویدھا کیندر کا افتتاح

یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی میں آج اس کا افتتاح چیف سکریٹری منوج سنگھ نے کیا۔

چیف سکریٹری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس طرح کے سینٹرز سبھی اضلاع میں کھولے جا رہے ہیں۔ جس کی شروعات لکھنؤ میں آج کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سینٹر کے لیے سرکاری دفتر یا اچھے مدارس میں بھی سینٹر بنائے جا سکتے ہیں، تاکہ دور دراز کے لوگوں کو اس کام کے لئے لکھنؤ نہیں آنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے علاوہ وارانسی اور غازی آباد میں بھی جلد حج ہاؤس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ مسٹر منوج سنگھ نے مزید بتایا کہ غازی آباد میں اس برس حج ہاؤس کا افتتاح ہوسکتا ہے۔

جہاں تک ورانسی کے حج ہاؤس کا سوال ہے تو وہاں کے لیے زمین تلاش کی جارہی ہے تاکہ جلد ہی حج ہاؤس تعمیر کیا جا سکے۔
خیال رہے کہ ابھی لکھنؤ سے حج 2019 میں 34 ہزار سے زائد عازمین حج مقدس سفر پر گئے تھے اور اس میں اضافہ کرکے 50 ہزار کرنے کی امید کی جا رہی ہے۔

چیف سیکریٹری نے کہا ککہ آن لائن کے ذریعے کسی کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوگی لیکن اگر کوئی دقت ہو وہ لکھنؤ سینٹر آکر اپنی پریشانی دور کر سکتے ہیں۔

Intro:حج 2020 کے لئے نئی گائیڈ لائن کے مطابق سبھی حجاج کرام کو اپنے فارم آن لائن بھرنے ہوں گے۔ اس کے لیے یوپی حکومت نے سبھی اضلاع میں حج فیسیلیٹیشن سینٹر کھول رہی ہے۔

Body:حج کمیٹی آف انڈیا، ممبئی نے حج 2020 کے لئے نئی گائیڈ لائن کے مطابق سبھی حجاج کرام کو اپنے فارم آف لائن نہیں بلکہ آن لائن بھرنے ہوں گے۔ اس کے لیے یوپی حکومت نے سبھی اضلاع میں حج فیسیلیٹیشن سنٹر کھولے ہیں۔

یوپی پی اسٹیٹ حج کمیٹی ٹی میں آج اس کا افتتاح چیف سیکریٹری اقلیت بہود و مسلم وقف منوج سنگھ نے کیا۔

چیف سیکرٹری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس طرح کے سینٹر سبھی اضلاع میں کھولے جا رہے ہیں۔ جسکی شروعات لکھنؤ میں اج ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سینٹر کے لیے سرکاری دفتر یا اچھے مدارس میں بھی سینٹر بنائے جا سکتے ہیں، تاکہ دور دراز کے لوگوں کو اس کام کے لئے لکھنؤ نہیں آنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے علاوہ وارانسی اور غازی آباد میں بھی جلد حج ہاؤس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ مسٹر منوج سنگھ نے مزید بتایا کہ غازی آباد میں اس سال حج ہاؤس کا افتتاح ہوسکتا ہے۔

جہاں تک ورانسی کے حج ہاؤس کا سوال ہے تو وہاں کے لیے زمین تلاش کی جارہی ہے تاکہ جلد ہی حج ہاؤس تعمیر کیا جا سکے۔

معلوم ہو کہ ابھی لکھنؤ سے حج 2019 میں 34 ہزار سے زائد عازمین حج مقدس سفر پر گئے تھے اور اسے بڈھا کر 50 ہجار کرنے کی امید کی جا رہی ہے۔

Conclusion:چیف سیکریٹری نے کہا ککہ آن لائن کے ذریعے کسی کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوگی لیکن اگر کوئی دقت ہو وہ لکھنؤ سینٹر آکر اپنی پریشانی دور کر سکتے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.